الخلیل میں مسلح آباد کاروں کا فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ
ہفتہ-28-جنوری-2023
جمعہ کی شام مسلحیہودی آباد کاروں نے الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا۔
ہفتہ-28-جنوری-2023
جمعہ کی شام مسلحیہودی آباد کاروں نے الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا۔
پیر-23-جنوری-2023
کل اتوار کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
جمعرات-22-دسمبر-2022
کل بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے ہیں جب یہودی آباد کار’عید حانوکاہ‘ نامی مذہبی تہوار منا رہے ہیں۔
منگل-29-نومبر-2022
کل پیر کو اسرائیلی قابض فوج نے الخلیل کے مشرق میں جبل جوہر کے قریب خلہ العیدہ میں فلسطینیوں کے دو مکانات مسمار کر دیئے۔
بدھ-2-نومبر-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر ’نابلس‘ میں قابض فوج کے حملوں میں متعدد شہری زخمی ہوئے، جب کہ آباد کاروں نے وہاں زیتون چننے والوں پر حملہ کیا۔ قابض فوج نے قلقیلیہ میں زمینوں کو بلڈوز کیا اور وادی اردن میں متعدد خاندانوں کو بے دخل کردیا۔
اتوار-23-اکتوبر-2022
ہفتے کی شام مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکے کو اسرائیلی قابض فوج نے گولی مار دی۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی شہری نے ایک یہودی آباد کار کوچاقو کے حملے میں شدید زخمی کردیا۔
منگل-11-اکتوبر-2022
گذشتہ روزدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
پیر-10-اکتوبر-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں اتوار کی شام ایک یہودی آباد کار نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔
اتوار-11-ستمبر-2022
انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے باغ پر حملہ کر کے زیتون کے پچیس درخت اکھاڑ دیے ہیں۔ یہ واقعہ قریوت نامی گاوں میں پیش آیا ہے، جو مغربی علاقے کے شہر نابلس سے جڑا ہوا ہے۔
جمعہ-2-ستمبر-2022
گذشتہ ماہ اگست میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔