نصف ملین آباد کار فلسطین چھوڑ گئے، اسرائیل پر مشکل وقت ہے:بینیٹ
جمعرات-27-جون-2024
فلسطین میں نو ماہ سے جاری طوفان الاقصیٰ معرکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں آباد کار مقبوضہ فلسطین سے چلے گئے ہیں۔
جمعرات-27-جون-2024
فلسطین میں نو ماہ سے جاری طوفان الاقصیٰ معرکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں آباد کار مقبوضہ فلسطین سے چلے گئے ہیں۔
جمعرات-7-دسمبر-2023
نام نہاد صیہونی آبادی اور امیگریشن اتھارٹی کے شماریاتی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً نصف ملین اسرائیلی فرار ہو چکے ہیں۔
جمعہ-22-جولائی-2022
کل جمعرات کوروسی وزارت انصاف نے یہودی ایجنسی "سوخنوت" کی روسی شاخ کو ختم کرنے کی درخواست کی، جس کا تعلق "اسرائیل" میں امیگریشن کے مسائل سے ہے۔
منگل-24-اکتوبر-2017
ایک طرف صہیونی ریاست اور دنیا بھر میں سرگرم صہیونی لابی یہودیوں کو سبز باغ دکھا کر نام نہاد اسرائیلی ریاست میں لانے اور آباد ہونے کی مہمات چلا رہی ہے جب کہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اندر خانہ بدترین سماجی، معاشی اور امن وامان کے مسائل کا سامنا کرنے والی صہیونی ریاست کے 58 فی صد طلباء اور نوجوان اسرائیل سے بھاگنے پرغور کررہے ہیں۔
بدھ-5-جولائی-2017
اسرائیل کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا سے زید 200 یہودیوں کو اسرائیل میں آباد کرنے کے لیے گذشتہ روز تل ابیب پہنچایا گیا۔
منگل-18-اپریل-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک سرگرم بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد‘ نے ’برادر آپریشن‘ نامی ایک مہم کے دوران پچھلے چند برسوں کے دوران ہزاروں کی تعداد میں یہودی افریقا سے فلسطین منتقل کیے ہیں۔