چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی آباد کار

سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین سیکڑوں آباد کاروں نے آج سوموار کے روز قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ دوسری جانب فلسطینی مذہبی جماعتوں نے قبلہ اول کے ساتھ ربط مزید مضبوط بنانے اور یہودی بلوائیوں کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنانے پر زور دیا […]

یہودی بلوائیوں کے رام اللہ میں فلسطینیوں پر حملے، زرعی املاک نذر آتش

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے سنجیل پر یہودی شرپسندآباد کاروں کے حملے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے، اس دوران یہودی بلوائیوں نے تین زرعی تنصیبات کو آگ لگا دی گئی۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سنجیل میں یہودی آباد […]

’عید فسح‘ کے پانچویں روز سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین یہودیوں کی نام نہاد ’عیدفسح‘ کے مسلسل پانچویں دن جمعرات کی صبح سینکڑوں انتہا پسند آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ القدس کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح کےوقت 590 آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے […]

ایتمار بین گویر کا سخت پہرے میں یہودی شرپسندوں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر دھاوا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بین گویر نے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی پر دھاوا بول دیا۔ اس موقعے پر قابض فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔قابض اسرائیلی فوج نے اس دوران مسجد کو مسلمان نمازیوں کے لیے بند […]

مسجد اقصیٰ میں جانوروں کی قربانی کی حمایت میں صہیونی پروپیگنڈہ مذہبی جنگ بھڑکانے کی کوشش ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ہارون ناصر الدین نے زور دے کر کہا ہے کہ نام نہاد ٹیمپل ماؤنٹ گروپوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے اندر قربانی کے جانور لانے اور انہیں ذبح کرنے کی کوشش کرنے والوں کو اکسانا "اسلامی مقدسات کے خلاف […]

یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد لاکھوں آباد کار پناہ گاہوں کی طرف بھاگ کھڑے ہوئے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد پیر کی شام تل ابیب، بیت المقدس اور متعدد اسرائیلی بستیوں میں فضائی حملے کے سائرن بج گئے۔ میزائل داغے جانے کے بعد مغربی کنارے کی درجنوں بستیوں اور مقامات پر سائرن بھی بجنے لگے جب کہ مغربی کنارے کے شہروں […]

سینکڑوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

سینکڑوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

غاصب صیہونی آباد کاروں نے اریحا میں یہودی بستی میں توسیع شروع کردی

اریحا . مرکزاطلاعاعت فلسطین یہودی آباد کاروں نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں شمالی شہر اریحا کے شمال میں واقع گاؤں الجفتلک کے قریب ایک یہودی بستی کو توسیع دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں نے الجفتلک میں چار ماہ قبل قائم […]

ٹرمپ یہودی شرپسندوں کو فلسطینیوں پر حملوں کی کلین چٹ دے د ی

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اپنے پیشرو جو بائیڈن کے جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کو منسوخ کر دیا جس میں ان افراد پر پابندیاں عائد کرنے کی اجازت دی گئی تھی جو مقبوضہ مغربی کنارے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ اس حکم کو بائیڈن […]

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں دسیوں یہودی شرپسندوں  کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین  قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار  کو 233 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں  مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ […]