
غزہ: نیٹزارم کے محور پر قابض فوج کی فائرنگ سے آباد کار ہلاک
بدھ-29-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی شام وسطی غزہ کی پٹی میں فوج کے لیے انجینئرنگ کا کام کرنے والی ایک ٹھیکیدار کمپنی کے ملازم کو ہلاک کرنے کا اعتراف کیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ملازم "کوبی ایویتان” کی ہلاکت اس وقت ہوئی جس نے نیٹزارم راہداری میں آباد […]