چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی آباد کاروں کے حملے

نابلس: یہودی بلوائیوں کے اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی شہریوں پر حملے

نابلس – مرکز اطلاعات فلسطین یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے کی شمالی گورنری نابلس کے مشرق میں روجیب گاؤں میں فلسطینی نئے حملے کیے۔ یہودی آباد کاروں نے شہری شحادہ جمالی رواجبہ کی زمین پر واقع گاؤں روجیب میں زیتون کے متعدد درخت کاٹ ڈالے۔ قبل ازیں آباد کاروں نے الخلیل کے جنوب میں […]

جنوری میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں غرب اردن میں انسانی حقوق کی 5769 خلاف ورزیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جنوری 2025 ءکے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف جرائم اور خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا، جن میں قتل وغارت گری، سرکاری اور نجی املاک کی تباہی، گرفتاریاں، دھمکیاں اور دیگر جرائم شامل ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” کی طرف سے […]

غرب اردن میں یہودی آباد کار قتل، قلقیلیہ میں فلسطینیوں کی گاڑیاں ، مکانات نذرآتش

قلقیلیہ – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے الفندوق کے قریب قابض اسرائیلی فوج کی غلطی سے فائرنگ سے ایک صہیونی آبادکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک قابض فوجی کی فائرنگ سے ایک آباد کار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا۔ اسرائیلی فوجیوں […]