
فلسطینیوں کا تعاقب، یہودی آباد کاروں کے مانیٹرنگ سیل کی تشکیل
پیر-15-جنوری-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی جاسوسی، ان کے تعاقب اور جسمانی، مادی اور معنوی نقصان پہنچانے کے لیے مانیٹرنگ سیل تشکیل دیا ہے۔