جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی آبادکاری

یہودی آباد کاروں نے غرب اردن میں فلسطینی پولیس اہلکار یرغمال بنا لیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں کریات اربع یہودی کالونی کے آبادکاروں‌نے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس اہلکاروں کو دیر تک یرغمال بنائے رکھا۔

بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 460 نئے گھروں کی تعمیر کی تیار

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں "کیکار کیدم" یہودی کالونی میں مزید یہودیوں‌کو بسانے کے لیے 459 نئے گھرں کی تعمیر کی تیاری شروع کی ہے۔

یہودی آباد کاروں‌نے فلسطینی شہریوں کی بکریاں گاڑیوں تلے روند ڈالیں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں "الون" روڈ پر یہودی آباد کاروں‌نے دانستہ طور پر فلسطینی شہری کی بکریاں کچل ڈالیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 30 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

اسرائیل نے غرب اردن میں 1300 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں 23 تعمیراتی منصوبوں کے تحت 1289 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

یہودیوں کو خوش رکھنے کا نیتن یاھو کاحربہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے یہودیوں کو خوش رکھنے اور ان کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے فلسطینیوں کی اراضی ہتھیانے اور یہودی آباد کاری کو فروغ دینے کی سازشیں شروع کی ہیں۔

سنہ 1948ء کے بعد 32 لاکھ یہودیوں کو فلسطین میں آباد کیا گیا

اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ سنہ 1948ء کے بعد سے اب تک 32 لاکھ یہودیوں کو بیرون ملک سے فلسطین میں لا کربسایا گیا جس کے ذریعے صہیونی ریاست کو مضبوط کرنے کی کوشش کی گئی۔

فرانس کی فلسطین میں یہودی بستیوں کی توسیع کی شدید مذمت

فرانس کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی بستیوں میں مزید توسیع اور یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے سیکڑوں نئے گھروں کی تعمیر کی شدید مذمت کی ہے۔

غیر قانونی یہودی بستیوں کے لئے اسرائیلی منظوری قابل مذمت ہے: عرب لیگ

عرب ملکوں کی نمائندہ تنظیم "عرب لیگ" نے مقبوضہ غرب اردن اور یروشیلم میں فلسطینیوں سے ہتھیائے گئے علاقوں میں یہودی آبادکاروں کے لئے ہزاروں نئے رہائشی مکانات تعمیر کرنے کے حالیہ اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

غرب اردن میں یہودی آباد کاری کا نیا بم گرانے کی اسرائیلی تیاری

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’السلام آلان‘ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید 2070 گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین میں یہودی آباد کاری کا معاملہ عالمی عدالت میں اٹھانےکا فیصلہ

فلسطینی اتھارٹی نے باضابطہ طور پر فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کا معاملہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جانے کا اعلان کیا ہے۔