کنیسٹ سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں پر دوبارہ قبضے کی منظوری
جمعہ-17-فروری-2023
کل جمعرات کو اسرائیلی کنیسٹ نے اپنی ابتدائی بحث کے بعد شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں خالی کی گئی یہودی بستیوں پر دوبارہ قبضہ کرنے کے بل کی منظوری دی۔ یہ یہودی بستیاں سنہ2005ء میں غزہ کی پٹی کی بستیوں کو خالی کرنے کے دوران خالی کر دی گئی تھیں۔