گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی
منگل-1-نومبر-2022
گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
منگل-1-نومبر-2022
گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
پیر-31-اکتوبر-2022
گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
منگل-20-ستمبر-2022
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج منگل کےروز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-13-ستمبر-2022
کل سوموار کی شام کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بڑی تعداد میں یہودی آبادکاروں نے مقامی آبادی پر چڑھائی کردی،آباد کاروں کے حملوں کے خلاف فلسطینی شہریوں کا شدید ردعمل سامنے آیا، جس کے دوران ایک فلسطینی شہری گرفتاری سے قبل زخمی ہو گیا تھا۔
پیر-29-اگست-2022
بیت المقدس کے سینیر دانشور اور مسجد اقصیٰ کے امور کے ماہر عالم دین رضوان عمرو نے باب الاسباط یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور اسے کھولے جانے پر خاموشی کو خطرناک قرار دیا ہے۔
پیر-23-مئی-2022
فلسطین کی سرکردہ خاتون سماجی اور مذہبی رہ نما فادیہ البرغوثی نے زور دیا ہے کہ تمام فلسطینی جو مسجد اقصیٰ میں آسکتے ہیں وہ 29 مئی اتوار کے روز قبلہ اول میں جمع ہوں تاکہ یہودی آباد کاروں کے ’فلیگ مارچ‘ جیسے اشتعال انگیز اقدام کے موقعے پر مسجد اقصیٰ کو یہودیوں کی بے حرمتی سے محفوظ رکھا جا سکے۔