جمعه 15/نوامبر/2024

یہودیانے

مسجد اقصیٰ میں خطرناک پیش رفت، القدس کو یہودیانے کی وارننگ

مسجد اقصیٰ اکیڈمی برائے اوقاف و ورثہ کے سربراہ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ قابض حکام نے مسجد اقصیٰ کی انتظامی خودمختاری میں خطرناک تبدیلی کی ہے اور سکیورٹی کی خودمختاری کو انتظامی خودمختاری میں تبدیل کردیا ہے۔

’کیبل کار‘ مقبوضہ بیت المقدس کی شناخت تبدیل کرنے کا نیا صہیونی ہتھکنڈہ

فلسطین کے تاریخی شہرمقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے نسل پرست صہیونی ریاست نت نئے منصوبے اور سازشیں رچاتی رہتی ہے۔

گمراہ کن پروپیگنڈے کے فروغ کے لیے بیت المقدس میں یہودیوں کی میراتھن

مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد اسرائیلی بلدیہ کئی اسرائیلی اداروں کے تعاون سے اگلے جمعہ کو مقدس شہر میں یہودی کھیلوں کی میراتھن منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس میں دنیا بھر سے ہزاروں یہودی شرکت کریں گے۔

وادی اردن میں نیا شہر بسانے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کو یہودیانے کے صہیونی منصوبے کے تسلسل میں ایک نئے اور خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہودیوں کی قبلہ اول تک رسائی کے لیے پُل کی تیاری کا منصوبہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے قبلہ اول تک یہودیوں کی رسائی مزید آسان بنانے کے ایک نئے صہیونی منصوبے کا پردہ چاک کیا ہے۔

’’باب یروشلم‘‘ ، القدس کو یہودیانے کا خطرناک صہیونی منصوبہ

اسرائیلی حکومتوں کی جانب سے پورے فلسطین بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیت میں تبدیل کرنے اورشہر مقدس پرعبرانیت کا رنگ غالب کرنے کے لیے دن رات سازشیں جاری ہیں۔ انہی ریشہ دوانیوں اور القدس کی شناخت اور تشخص تباہ کرنے کی مذموم سازشوں کی ایک نئی کڑی بیت المقدس کے مرکزی داخلی مقام کا ایک نیا نقشہ ہے، جس کے ذریعے اسرائیلی بلدیہ القدس کو یہودیت کا ایک نیا مرکز ثابت کرنے کےلیے کوشاں ہے۔