
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کی تاریخی دیوار کی توڑپھوڑ شروع کر دی
منگل-7-جنوری-2020
القدس کی اسلامی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے مرمت کی آڑمیں مسجد اقصیٰ کی تاریخی کی توڑ پھوڑ شروع کی ہے۔ مسجد اقصیٰ کی جنوبی دیوار جسے 'الختنیہ دیوار' بھی کہا جاتا ہے کہ مرمرمت کی آڑ میں توڑپھوڑ شروع کی ہے۔ یہ دیواراموی محلات کی تعمیر کے دور میں تعمیر کی گئی تھی۔