چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی

یورپی ممالک میں یہودی 1000 سال کی کم ترین سطح‌ پرآگئے

ایک نئی مطالعے سے پتا چلا ہے کہ یورپی ممالک میں یہودیوں کی تعداد ایک ہزار سال کی کم ترین سطح ‌پر آگئی ہے۔ اس رپورٹ نے صہیونی ریاست کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔

یہودیوں کو منظم کرنے کی عالم گیر صہیونی مہم کا آغاز

اسرائیلی حکومت نے صہیونی تحریک کے تحت ایک نئی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم میں دنیا بھر میں یہودیوں کی شناخت کو از سرنو مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں صہیونی ریاست کے ساتھ مربوط کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

فرانس سے مزید 82 یہودی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد

اسرائیلی ذرائع کے مطابق فرانس سے 82 یہودیوں کو اسرائیل میں آباد کرنے کے لیے ایک ہوائی جہاز کے ذریعے تل ابیب منتقل کر دیا گیا ہے۔ نئے لائے گئے یہودیوں میں 40 بچے بھی شامل ہیں۔

بھارتی یہودیوں کے لیے مختص اسرائیلی بجٹ دو گنا ہو گیا

اسرائیل نے بھارتی یہودیوں کے امیگریشن کےلیے مختص اسرائیلی بجٹ دو گنا کر دیا ہے۔ لگ بھگ 700 ہندوستانی یہودی اس سال اسرائیل کو منتقل ہونے میں کامیاب ہوں گے