چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودا گلیک

یہودا گلیک کی قیادت میں انتہا پسند یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی ربی یہودا گلیک کی قیادت میں آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر یہودی آباد کاروں کی قیادت انتہا پسند اسرائیلی لیڈر یہودا گلیک نے کی۔

یہودی ربی پرحملے کے الزام میں فلسطینی شہری کو قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی القدس میں قائم ایک فوجی عدالت نے شہر سےتعلق رکھنے والے ایک شہری عرین الزعانین کو پانچ ماہ قید اور پانچ ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ زعانین پر انتہا پسند یہودی ربی یہودا گلیک پر قاتلانہ حملے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔

انتہا پسند یہودی لیڈر شہید فلسطینی کے تعزیتی کیمپ میں زخمی

گذشتہ روز اسرائیل کے ایک انتہا پسند یہودی ربی ایہودا گلیک القدس میں شہید فلسطینی ایاد الحلاق کے تعزیتی کیمپ پر دھاوے کے دوران زخمی ہو گیا۔

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر یہودی آباد کاروں کی قیادت انتہا پسند اسرائیلی لیڈر یہودا گلیک نے کی۔

صہیونی لیڈر یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں یہودیوں کا قبلہ اول پردھاوا

کل سوموار کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق سوموارکوعلی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 74 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودیوں کا قبلہ اول پردھاوا

کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل بدھ کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودی قبلہ اول میں‌داخل

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل سوموار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہےہیں۔ آخر اطلاعات تک سوموار کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند رکن کنیسٹ یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔