
فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے تحت آن لائن یکجہتی فلسطین وکشمیر کا انعقاد
اتوار-12-جولائی-2020
فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین و کشمیر ویبنار کا انعقاد جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کوکیا گیا جس میں پاکستان سے سینیٹر مشاہد حسین سید، سینیٹر ستارہ ایاز، سینیٹر مشتاق احمد، علامہ راجہ ناصر عبا س جعفری، لیاقت بلوچ ، عبد اللہ گل،صابر ابو مریم نے شرکت کی