چهارشنبه 30/آوریل/2025

یو این عہدیدار

عالمی برادری قابض اسرائیلی ریاست پر پابندیاں عائد کرے: یو این عہدیدار

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جرائم پر قابض صہیونی ریاست پر پابندیاں عائد کریں اور اسے غزہ پر اپنی جنگ بند کرنے پر مجبور کریں۔ البانیز نے کہاکہ […]

ظلم کے خلاف توانا آواز، البانیز کی تعیناتی کی تجدید پر اسرائیل چراغ پا

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز کی مدت ملازمت میں 2028 تک توسیع کے فیصلے نے اسرائیل میں سرکاری اور میڈیا میں غم و غصے کی لہر کو جنم دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی 47 رکنی انسانی حقوق کونسل نے البانیز کو 2028 تک […]

غزہ کے رہائشیوں کی جبری نقل مکانی ایک جنگی جرم ہے : یو این عہدیدار

غزہ – مرکزاطلاعت فلسطین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر ولکر ترک نے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کی جبری بے ھجرت ایک سنگین جنگی جرم ہے اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ "اسرائیل کو فوری طور پر انسانی امداد کی اپنی ناکہ بندی ختم کرنی چاہیے اور کسی […]

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین تشدد اور دیگر ظالمانہ، غیر انسانی یا ذلت آمیز سلوک یا سزا کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایلس گل ایڈورڈز نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایڈورڈز نے 7 اکتوبر 2023ء سے قابض اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں […]

مغربی کنارے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسلی صفائی کی مہم ہے:یو این عہدیدار

یو این عہدیدار

مغربی کنارے میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ شرمناک اور غیر قانونی ہے:یو این عہدیدار

مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطینی علاقے میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے قابض اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میںجاری دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اور غیر قانونی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ غرب اردن میں جو کچھ اسرائیلی فوج کررہی ہے وہ […]

غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل فوری طور پر دوبارہ شروع کی جائے:یو این عہدیدار

وولکر ترک

ہم غزہ میں پناہ گاہوں اور گھروں کی مرمت میں مدد کریں گے: یو این عہدیدار

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے پروجیکٹ سروسز (یو این او پی ایس) کے پروگراموں کی ڈائریکٹر سوفی نیراباکویہ نے کہا ہےکہ ایجنسی غزہ کی پٹی کے لیے فوری امدادی کارروائیوں کو نافذ کرنے کے لیے کام کر رہی ہے، اس کے علاوہ پناہ گاہوں اور رہائشی مراکز کی مدد […]

خواتین کو قتل کرنا غزہ میں نسل کشی کا اسرائیلی ہتھکنڈہ بن چکا ہے:یو این عہدیدار

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ریم السالم نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خواتین کے قتل اور تولیدی صحت کو نشانہ بنانے کو نسل کشی کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔ السالم […]

غزہ میں بے گھر افراد کی بحالی کے لیے وقت ضائع کرنے کی گنجائش نہیں: یو این عہدیدار

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے برائے انسانی امور (اوچا) کے ترجمان جینس لایرکے نے کہا ہے کہ غزہ کی آبادی کی پناہ گاہوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وقت ضائع کرنے کا کوئی موقع نہیں ہے۔ یو این رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) کے ترجمان […]