
’یو ایس ایڈ‘ نے غزہ میں اپنے آدھے ملازمین کے کنٹریکٹ ختم کردیئے
ہفتہ-8-فروری-2025
واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین ’یو ایس ایڈ‘ نے کہا کہ اس کے تمام ملازمین کو انتظامی چھٹی پر رکھا گیا ہے یا ان کے معاہدے ختم کر دیے گئے ہیں، جن میں غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کا جواب دینے کے ذمہ دار بھی شامل ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے ایجنسی کے اہلکاروں کے حوالے […]