فلسطینی اتھارٹی کا سفارتی عملے کے اہل خانہ کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایتاتوار-13-فروری-2022ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی نے یوکرین میں موجود سفارت کاروں اور ان کے شہریوں کے اہل خانہ سے کہا کہ وہ "فوری طور پر" وہاں سے نکل جائیں۔
یوکرینی سفیر کے القدس سے متعلق متنازع بیان کی شدید مذمتاتوار-19-دسمبر-2021"یورپیئنز فار یروشلم" فاؤنڈیشن نے یوکرین کے سفیر یوگین کورنیچک کے اس بیان کی شدید مذمت کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ان کا ملک یروشلم کو اسرائیل کا مبینہ دارالحکومت تسلیم کرتا ہے اور وہ اپنا سفارت خانہ وہاں منتقل کرنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔