
نیتن یاھو کا یوکرائنی صدر سے سفارت خانہ القدس متقل کرنے پرزور
منگل-20-اگست-2019
اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو کل سوموار کی شام یوکرائن کے دارالحکومت کییف میں یوکرائن کے صدر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے یوکرائن صدر پرزوردیا کہ وہ اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں۔