امریکی تنظیم کی دستاویزی فلم میں فلسطینی بچوں کے قتل عام کے مناظرہفتہ-29-جنوری-2022ایک امریکی تنظیم نے اپنے یوٹیوب پلیٹ فارم پر ایک فلم دکھائی ہے جس میں سال 2021 کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 78 فلسطینی بچوں کو شہید کرتے دکھا گیا ہے۔