
یونیورسٹی میں اسلامک بلاک کو بدنام کرنے کی سازش کی تحقیقات کا مطالبہ
اتوار-13-اگست-2023
فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی طرف سے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل یونیورسٹی میں طلبا پر مسلح افراد اور عباس ملیشیا کے اہلکاروں کے تشدد اور اسلامک بلاک کے طلبا کے بھیس میں احتجاجی ڈرامہ رچانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔