چهارشنبه 30/آوریل/2025

یونیورسٹی

یونیورسٹی میں گھس کر قابض فوج کا فلسطینی طلبہ پر تشدد

فلسطینی طلبہ کی کثیر تعداد کے لیے بد ترین آنسو گیس کی وجہ سے سانس لینا اس وقت دشوار ہو گیا، جب اسرائیلی قابض فوج نے طولکرم میں قائم ٹیکنیکل یونیورسٹی پراچانک دھاوا بول کر آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی یونیورسٹی پر چھاپہ، طلبا اور اساتذہ پر تشدد

منگل کو قابض اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے طولکرم میں واقع فلسطینی خضوری ٹیکنیکل یونیورسٹی کے کیمپس پر چھاپہ مارا اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ سمیت عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقعے پر قابض فوج نے یہودی آباد کاروں پر ربڑ کی گولیاں چلائیں اوران پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

بیت المقدس: یونیورسٹی پرصہیونی فوج کا دھاوا، تشدد، 55 طلباء زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں القدس یونیورسٹی کے کیمپیس پراسرائیلی فوج نے دھاوا بول دیا اور وہاں پر موجود طلباء طالبات اور دیگر شہریوں کو ہولناک تشدد کانشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم سے کم 55 طلباء اور دیگر شہری زخمی ہو گئے۔