چهارشنبه 30/آوریل/2025

یونیسیف

اسرائیل کی جنگ: غزہ میں 8 لاکھ بچے بے گھر ہوچکے ہیں: یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال نے ’یونیسیف‘ کے ترجمان ٹوبی فلکر نے الجزیرہ کو بتایا کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کی صورتحال افسوسناک اور تباہ کن ہے اور پیر کا دن بچوں کے عالمی دن کے موقع پر افسوسناک دن تھا۔

دو ماہ میں اسرائیلی فوج نے نو فلسطینی بچے شہید کیے: یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 7 مئی سے 31 جولائی 2021ء کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 9 فلسطینی بچے شہید اور 556 زخمی ہوئے۔

عالمی تنظیموں کا فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے فلسطینی بچوں کو بیماریوں اور جنگ وجدل سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فاقہ کشی، 14 لاکھ بچے موت کے منہ میں: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق کے نگران عالمی ادارہ اطفال’یونیسیف‘ کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں دنیا بھر میں خوراک کی قلت اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات کے لرزہ خیز اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں۔

یمن:خانہ جنگی کے دوران 1400 بچوں کی اموات ہوئیں: یونیسیف

عالمی ادارہ برائے اطفال کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں گذشتہ دو سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران 1400 کم سن بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یمن میں بچوں کی ہلاکتوں کے واقعات توقع سے کہیں زیادہ ہیں۔

کویت کی بچوں کی بہبود کے لیے’یونیسیف‘ کو 40 لاکھ ڈالر کی امداد

کویت کی حکومت نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال’’یونیسیف‘‘ کو بچوں کی بہبود کے لیے 40 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔ یونیسیف یہ رقم شامی اور فلسطینی پناہ گزین بچوں سمیت جنگوں سے متاثرہ بچوں کی فلاح بہبود اور ان کی تعلیم اورصحت کی اسکیموں پر خرچ کرے گا۔