پنج شنبه 01/می/2025

یونیسکو

بیت المقدس میں اسرائیل کے تمام اقدامات ‘باطل’ ہیں: یونیسکو

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت 'یونیسکو' نے اپنے 207 ویں اجلاس میں متفقہ طور پرمقبوضہ بیت المقدس اور اس کی تاریخی دیواروں کے بارے میں ایک مسودہ قرارداد منظور کیا ہے جس میں ان تاریخی مقامات پر یک طرفہ اسرائیلی خلاف ورزیوں اور کارروائیوں کے مسترد ہوئے انہیں باطل قرار دیا گیا ہے۔

قدیم القدس یونیسکو کی ‘خطرے سے دوچار’ مقامات کی فہرست میں بدستور شامل

اقوام متحدہ کے ادارے برائے سائنس وثقافت 'یونیسکو' نے منگل کے روز منظور کردہ ایک قرارداد میں قدیم القدس شہر اور اس کی دیواروں کو خطرے سے دوچار عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل رکھا ہے تاہم عالمی تنظیم نے 'المہد' گرجا گھر اور بیت لحم میں 'الحجاج روڈ' نامی ایک سرنگ کو خطرے سے دوچار مقامات کی فہرست سے نکال دیا ہے۔

اسرائیل نے ’یونیسکو‘ کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکومت نے اقوام متحدہ کے سائنسی و ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ کے بائیکاٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔

انتہا پسند یہودی آبادکاروں کی مسجد ابراہیمی میں محفل موسیقی

انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مسجد ابراہیمی میں جمعرات کی رات محفل موسیقی کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ کی طرف سے قدیم فلسطینی شہر الخلیل پر ۱۹۹۴ء میں دھاوا بولنے اور قتل عام کی یاد میں مسجد ابراہیمی میں محفل موسیقی کا اہتمام کیا کیا گیا۔

کیا عرب ممالک ’یونیسکو‘ میں اسرائیل کے معاون بن گئے؟

عبرانی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ اسرائیل پہلی بار عرب ممالک کو اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ میں اپنا ساتھ ملانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

’یونیسکو‘ کی غزہ میں نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ نے ایک بیان میں فلسطین کے علاقے غزہ میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد اور پرامن مظاہرین کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بائیکاٹ کے باوجود "یونیسکو” میں اسرائیلی سفیر واپس کیوں‌ نہیں گیا

اسرائیلی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے سائنسی وثقافتی ادارے"یونیسکو" کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود صہیونی ریاست کا سفیریونیسکومیں بدستور موجود ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ یونیسکو میں نیا سفیر تعینات کرنے پرغور کررہا ہے۔ اسرائیلی حکومت کی طرف سے "یونیسکو" میں نئے سفیر کی تعیناتی کے لیے غور کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی حکومت کے اس اقدام پر کئی سوالات بھی جنم دے رہے ہیں۔

اسرائیل کا ‘یونیسکو‘ کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ کے باقاعدہ سفارتی بائیکاٹ کا حکم دیا ہے۔

’یونیسکو‘ کا امریکی بائیکاٹ تنہائی کا بلیک میلنگ!

کئی سال تک دھمکیوں کے بعد آخر امریکا نے صہیونی ریاست کی خوش نودی کے لیے اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم ’یونیسکو‘ کا بائیکاٹ کردیا۔ امریکا نے الزام عاید کیا کہ ’یونیسکو‘ اپنے اصولی طریقہ کار پرعمل درآمد کے بجائے سیاست میں آلودہ ہوچکی ہے۔ تنظیم کاموقف اب غیرمتوازن ہے اور اس نے اسرائیل کے خلاف ایک طے شدہ پالیسی کے تحت انتقامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

امریکا کے بعد اسرائیل بھی ’یونیسکو‘ کے بائیکاٹ کے لیے تیار

امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ کے بائیکاٹ کے بعد اسرائیلی ریاست نے بھی ’یونیسکو‘ کا بائیکاٹ کیا ہے۔