چهارشنبه 30/آوریل/2025

یونیسکو

حماس کا یہودی آباد کاری کے خلاف ’یونیسکو‘ کی قراردادوں کا خیر مقدم

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعا ت فلسطین اسلامی تٰحریک مزاحمت (حماس) نے یونیسکو کے ان فیصلوں کا خیرمقدم کیا ہے جس میں القدس اور الخلیل میں آبادکاری کے منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس پر عمل درآمد کرنے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے روکنے کے لیے قبضے پر […]

دنیا بھر میں ہرچار دن میں ایک صحافی کو قتل کیا جاتا ہے: یونیسکو

اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ نے حالیہ برسوں میں میڈیا ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے صحافیوں کی تعداد میں اضافے کا دستاویزی ثبوت پیش کیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 4 دن میں ایک صحافی کو قتل کیا جاتا ہے۔ یہ ڈیٹا دو سال پر مشتمل ہے۔

سعودی عرب میں اسرائیلی وفد کے استقبال کی مذمت کرتے ہیں: اسلامی جہاد

فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک نے غاصب صیہونی ریاست کے وفد کو سعودی عرب میں منعقد ہونے والے یونیسکو کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی مذمت کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل میں آثار قدیمہ کےمقام کو فوجی کیمپ میں بدل دیا

جمعرات کو آباد کاروں کے ایک گروپ نے قابض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب "حوش الشریف" کے علاقے کے داخلی دروازے پر لوہے کا گیٹ لگا دیا۔ اس کا مقصد اس جگہ پر قبضہ کرکے اسے فوجی علاقے میں تبدیل کرنا ہے۔

تاریخی عمارتوں پر قبضہ یونیسکو کو احتجاجی مکتوب

جمعرات کے روز ہیمایا سینٹر فار ہیومن رائٹس نے اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ’ آڈرے ازولے‘ کو مقبوضہ بیت المقدس میں موجودہ پیش رفت اور نقل مکانی کی پالیسی میں اضافے کے بارے میں ایک طویل مکتوب بھیجا ہے۔

‘یونیسکو’ کی فلسطین میں 7 منصوبوں کے لیے فنڈنگ کی منظوری

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت 'یونیسکو' نے فلسطین میں 7 مختلف منصوبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دی ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارے ‘یونیسکو’ میں فلسطین کے حق میں دو قراردادیں منظور

گذشتہ روز اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی اور ثقافتی تنظیم "یونیسکو" نے متفقہ طور پر اور بغیر کسی ترمیم کے دو قراردادیں منظور کی گئیں۔ گذشتہ روز 'یونیسکو' میں منظور ہونے والی قرار دادوں میں مقبوضہ فلسطین اور ثقافتی اور تعلیمی ادارے کے عنوان سے قراردادیں منظور کی گئیں۔

"یونیسکو” کی فلسطین کی حمایت میں قراردادوں سے فائدہ اٹھایا جائے:اردن

اردن کی حکومت نے فلسطین کے تاریخی شہر القدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت "یونیسکو" کی طرف سے منظور کردہ تازہ قراردادوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ اردن کا کہنا ہے کہ عالمی برادری یونیسکو کی قراردادوں سے فایدہ اٹھائے اور ان پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردنی حکومت کے ایک سینیر عہدیدار محمد البزور نے کہا کہ القدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سے یونیسکو کی قرار دادیں اسرائیل کو آئینہ دکھانے کے لیے کافی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری یونیسکو کی قراردادوں پرعمل درآمد یقینی بنائے۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو کی طرف سے گذشتہ روز دو الگ الگ قراردادیں منظور کی گئی تھیں۔ ان قرار دادوں میں مسجد اقصیٰ اور القدس کے خلاف اسرائیل کے اٹھائے گئے اقدامات کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے صہیونی ریاست سے یک طرفہ اقدامات سے سختی سے اجتناب کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔اردنی عہدیدار نے ان قراردادوں پر اپنے رد عمل میں کہا کہ ہم یونیسکو کی طرف سے مسجد اقصیٰ اور القدس کی دیگر تمام مقدسات کے حوالے سے منظور کردہ قراردادوں ک

‘یونیسکو’ کا القدس میں ثقافتی سرگرمیوں کی معاونت کا فیصلہ

اقوام متحدہ کے زیرانتظام ادارہ برائے سائنس وثقافت "یونیسکو" نے پیرس میں منعقدہ 40 ویں سالانہ کانفرنس میں بیت المقدس میں ثقافتی سرگرمیوں کی مالی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔

رام اللہ شہر ‘یونیسکو’ کے تخلیقی شہروں کی فہرست میں شامل

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت 'یونیسکو' نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کو'تخلیقی' شہروں کے عالمی نیٹ ورک میں شامل کیا ہے۔