ماہ اپریل میں 2115 عراقی شہری ہلاک اور زخمی ہوئے: اقوام متحدہ
پیر-2-مئی-2016
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے مہینے میں عراق میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 2000 سے زاید شہری ہلاک اور زخمی ہوئے۔