چهارشنبه 30/آوریل/2025

یوم مزدور

حماس کا نے غزہ کے ساتھ یکجہتی اور نسل کشی کے خلاف عالمی مزدور تحریک کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مزدوروں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم اور قابض ریاست کے جرائم کو بے نقاب کرنے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ قابض دشمن پر دباؤ ڈالیں کہ وہ غزہ کی پٹی اور […]

اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں ساڑھے تین لاکھ مزدور بے روزگار

فلسطینی عوامی کمیٹی برائے انسداد معاشی ناکہ بندی کے چیئرمین جمال الخضری نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے نتیجے میں ساڑھے تین لاکھ فلسطینی محنت کش بے روزگار ہوچکے ہیں۔

مزدوروں کا عالمی دن اور فلسطینی مزدوروں کی مشکلات!

مزدوروں کا عالمی دن آیا اور گذر گیا مگر فلسطینی مزدوروں‌ کی کسمپرسی اور محرومیوں کا ازالہ نہ ہو سکا۔ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں بسنے والے ہزاروں فلسطینی مزدور صبح تین بجے جب لوگ گہری نیند میں ڈوبے ہوتے ہیں رزق کی تلاش میں سنہ 1948ء کے علاقوں کے سفر کے لیےچل پڑتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ سفر ان کے لیے آزمائش بھی ہوسکتا ہے کیونکہ انہیں قدم قدم پر یہودی شرپسندوں اور اسرائیلی فوج کی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سوا لاکھ فلسطینی مزدور عالمی شرح اجرت سے محروم: رپورٹ

مزدوروں کا عالمی دن ایک بار پھر آیا اور اپنے معمول کے مطابق ماضی کا حصہ بن گیا مگر فلسطین کے مزدور کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی اور نہ اس پر کوئی آواز اٹھائی گئی۔ مرکزاطلاعات فلسطین نے اپنے طور پر فلسطین میں مزدوروں کے مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔