
1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام کے بعد ایک لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے
جمعرات-7-جنوری-2021
فلسطین میں آج 7 جنوری 2021ء کو 'یوم شہدا فلسطین' منایا جا رہا ہے۔ یہ دن سنہ 1969ء کے بعد سے مسلسل منایا جا رہا۔ دوسری طرف اس دن کے موقعہ پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں قیام اسرائیل کے بعد اب تک ایک لاکھ فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں۔