
فلسطین میں قومی ‘یوم اطفال’ پر 200 نونہال صہیونی زندانوں میں
اتوار-5-اپریل-2020
پانچ اپریل کو ہرسال فلسطین میں بچوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن فلسطینی بچوں کے حقوق کے حوالے سے ہونے والی سرگرمیوں میں اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی بچوں اور ان کے مسائل کو بھی یاد کیا جاتا ہے۔