جمعه 15/نوامبر/2024

یوم اسیران

‘یوم اسیران’، اسرائیلی زندانوں میں 587 فلسطینی عمرقید کے سزا یافتہ

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے 'یوم اسیران' کے موقع پر جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 587 فلسطینی اسیران عمر قید کے تحت پابند سلاسل ہیں۔ یہ تمام فلسطینی فلسطینی مزاحمتی قوتوں اوراسرائیل کے درمیان'وفاء احرار2' کے منتظرہیں۔

27 فلسطینی صحافی اسرائیلی زندانوں میں قید!

اسرائیلی ریاست کے عقوبت خانوں میں جہاں دیگرتمام طبقات کے فلسطینی شہری پابند سلاسل ہیں وہیں 27 فلسطینی بھی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دیتے اور صہیونی ریاست کے جنگی جرائم بے نقاب کرنے کی پاداش میں دشمن کی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔

ترکی میں فلسطینی اسیران سے یکجہتی کی سرگرمیوں کا اعلان

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کے حقوق کی حمایت کے لیے ’یوم اسیران‘ کی مناسبت سے نہ صرف فلسطین میں مختلف سرگرمیاں جاری ہیں بلکہ دوسرے ملکوں میں بھی فلسطینی قیدیوں کی حمایت کے لیے تقریبات کا اعلان کیا گیا ہے۔

صہیونی انتظامیہ بھوک ہڑتال کال پر بوکھلاہٹ کا شکار

فلسطینی اسیران کی جانب سے آج ’یوم اسیران‘ کی مناسبت سے غیرمعینہ مدت تک بھوک ہڑتال کے اعلان کے بعد قابض فوج نے قیدیوں کی اندھا دھند ایک سے دوسری جیلوں میں منتقلی شروع کردی ہے۔

فلسطین میں ’یوم اسیران‘ بھرپور طریقے سے منانے کی تیاری

فلسطین کی سیاسی، سماجی اور شہری تنظیموں نے رواں سال 17 اپریل کو ’یوم اسیران‘ بھرپور اور موثر انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے۔