
حماس کے انتخابی امیدوار کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی قید کی سزا
جمعہ-28-مئی-2021
اسرائیلی فوجی عدالت نے ملٹری انٹیلی جنس کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزحمت 'حماس' کے سینیر رہ نما اور جماعت کے پارلیمانی انتخابات کے لیے نامزد امیدوار یوسف قزاز کو چار ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔