
فلسطین سے محبت، جنوبی افریقا سے نوجوان کا بیت المقدس تک پیدل سفر
ہفتہ-28-نومبر-2020
جنوبی افریقا کے ایک مسلمان نوجوان کا بیت المقدس تک کا پیدل سفر دو سال کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹائون سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہید بن یوسف تکالا نے دو سال قبل بیت المقدس کی طرف پیدل سفر شروع کیا تھا۔