
فلسطینی بچے کی غیرمعمولی لچک دار جسمانی خصوصیات
جمعرات-28-ستمبر-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے رہائشی ایک بارہ سال فلسطینی بچے کی جسمانی خصوصیات عام بچوں کی نسبت کافی مختلف ہیں۔ اس کے جسم میں موجود لچک جمناسٹک کے کھیل کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی طرح غیرمعمولی طور پر لچک دار ہیں۔