غزہ کے شہریوں کے لیے عمرہ سروس 4 سال بعد بحال : وزیر اوقاف
بدھ-13-فروری-2019
فلسطینی وزیراوقاف اور مذہبی امور یوسف ادعیس نے بتایا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے غزہ کی پٹی سے عمرہ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں عمرہ آپریشن کا آئندہ ماہ مارچ سے آغاز ہوگا۔