صہیونی وزیر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا مذہبی اشتعال انگیزی قراراتوار-8-جولائی-2018فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے اسرائیلی وزیر برائے زراعت ودیہی ترقی کا یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔