جمعه 15/نوامبر/2024

یورینیم افزودگی

ایران کا یورینیم افزودگی کی شرح بڑھانے کا اعلان

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے مطابق ایران نے اسے آگاہ کیا ہے کہ وہ نطنز کی جوہری تنصیب میں 60 فی صد تناسب سے یورینیم افزودہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس بات کا اعلان ایرانی وزیر خارجہ کے معاون عباس عراقجی نے کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اس اقدام کو اسرائیل کی جوہری دہشت گردی کا جواب قرار دیا تھا۔

ایران کتنی مقدار میں یورینیم افزودہ کررہا ہے، حسن روحانی کا اہم انکشاف

ایران اب جولائی 2015ء میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری سمجھوتا طے پانے سے قبل کی سطح (لیول) سے بھی زیادہ یورینیم افزودہ کررہا ہے۔ اس بات کا اعلان ایرانی صدر حسن روحانی نے جمعرات کو ایک نشری تقریر میں کیا ہے۔

ایران کا یورینیم کی افزودگی میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے بدھ سے فردو پلانٹ پر یورینیم افزودگی کی سرگرمیوں کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ تہران 1044 سینٹری فیوجز میں یورینیم گیس کے دخول کا آغاز کردے گا۔

ایران کا یورینیم افزودگی میں اضافے کا فیصلہ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایران کی جانب سے یورینیم افزودگی میں اضافے کے اعلان کو حد درجہ خطرناک اور آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔