جمعه 15/نوامبر/2024

یورپ

یورپی کمپنیاں مسلمان خواتین ورکوں پرحجاب پرپابندی عاید کرسکتی ہیں

انصاف کی یورپی عدالت نے کمپنیوں کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ کسی قسم کی ظاہری مذہبی علامت پہننے سے اپنے ملازمین کو منع کر سکتی ہیں۔

خون خوار بھیڑیے یورپی ملکوں کے لیے وبال جان بن گئے!

یورپی ممالک میں جہاں ایک طرف حیوانوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیمیں بھیڑیے جیسے خون خوار جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں تو دوسری طرف بھیڑیوں سے عام شہری عدم تحفظ کا شکار ہورہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ براعظم یورپ کے شہریوں نے وہاں کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھیڑیوں کے تحفظ کے لیے وضع کردہ قوانین میں ترامیم کریں تاکہ بھیڑیوں کے حملوں کو روکنے کے لیے شہری طاقت کا استعمال کرسکیں ورنہ بھیڑے شہریوں اور ان کے مال مویشی کے لیے وبال جان بنے ہوئے ہیں۔

یورپ میں 15 ویں ’فلسطین‘ کانفرنس کے لیے وسط اپریل 2017ء کی تاریخ مقرر

ملکوں میں مقیم فلسطینی کمیونٹی کی نمائند’فلسطین۔ یورپ‘ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 15 ویں سالانہ کانفرنس آئندہ سال 15 اپریل کو ہالینڈ کے شہر روٹر ڈام میں منعقد کی جائے گی۔

ترک صدر کی پناہ گزینوں کے لیے یورپ سے متصل سرحد کھولنے کی دھمکی

ترکی اور یورپی ممالک کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ترک صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپی ممالک نے رویہ نہ بدلا تو وہ پناہ گزینوں کے جس طوفان کو روکے ہوئے ہیں اسے یورپ کی طرف چھوڑ دیں گے۔

رپورٹ: یورپ میں صیہونی لابی گروپوں کی سرگرمیوں کا احوال

'یورو پال فورم' نے اپنی نوعیت کی ایک منفرد رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان ہے "صیہونی لابی اور یورپی یونین" اور اس رپورٹ میں برسلز میں کام کرنے والے اسرائیل نواز گروپوں کے ایک نیٹ ورک پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔