جمعه 15/نوامبر/2024

یورپ کانفرنس میں فلسطینی

فلسطین کی آزادی تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: یورپ فلسطین کانفرنس

سویڈن کے تیسرے بڑے شہر مالمو میں منعقدہ 20 ویں یورپین فلسطین کانفرنس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کانفرنس کے لیے ون پوائنٹ ایجنڈا تھا جس میں یہ عزم کیا گیا کہ فلسطینی 75 سال کی جلا وطنی کے بعد بھی اپنے وطن میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں اور حق واپسی کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے۔

فلسطین میں یورپ کانفرنس کے آغاز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

یوروپ کانفرنس میں فلسطینیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن محمد حنون نے ہفتہ کی صبح سویڈن کے شہر مالمو میں یورپ میں فلسطین کانفرنس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس کانفرنس کے لیے ’75 سال اور ہم آ رہے ہیں‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔

فلسطین کانفرنس میں ’حق واپسی‘ کے حصول کے عزم کا اعادہ

یورپی ملک ہالینڈ کے مرکزی شہر’روٹرڈم‘ میں 15 ویں سالانہ فلسطین کانفرنس کل 15 اپریل کو منعقد کی گئی۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری اعلامیے میں فلسطین میں یہودی ریاستی دہشت گردی ، مقدس مقامات کی حرمتی، یہودی آباد کاری، غزہ کی ناکہ بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ کانفرنس کے اعلامیے میں شرکاء نے ’حق واپسی‘ کے حصول تک جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔