
یورپ میں پناہ گزینوں کو حیوانوں سے بھی بدتر سلوک کا سامنا ہے
پیر-28-دسمبر-2020
یورپی ملکوں میں پناہ لینے والے عرب ملکوں سے آئے ہزاروں پناہ گزینوںنے اپنے ساتھ برتے جانے والے سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔ ایک کھلے خط میں پناہ گزینوںکا کہنا ہے کہ انہیں یورپ میںانسان تو کیا حیوانوں کےبرابر بھی نہیں سمجھا جاتا ہے۔ ان کے ساتھ حیواںوں سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے۔