چهارشنبه 30/آوریل/2025

یورپی یونین

یورپی وفد کا مسجد اقصیٰ کا دورہ،محکمہ اوقاف کے عہدیداروں کی بریفنگ

یورپی یونین اور دیگر ممالک کے نمائندوں اور قونصل خانوں کے عہدیداروں نے بدھ کی صبح مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس دورے کے دوران مسجد میں قانونی اور تاریخی حیثیت کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر یورپی موقف پر زور دیا۔

یورپی یونین کا روس اور ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ آج پیر کو روس اور ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے اور یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے اضافی 2 بلین یورو (2.11 بلین ڈالر) مختص کرنے کی کوشش کرنے کے لیے ملاقات کر رہے ہیں۔

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی مہلک طاقت کا استعمال تشویشناک ہے

مقبوضہ فلسطین میں قائم یورپی یونین کے دفتر نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف گلی محلوں میں مہلک طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

حماس نے یورپی کمیشن اور قابض اسرائیلی اتھارٹی کے مذاکرات مسترد کر دیے

حماس نے یورپی کمیشن اور اسرائیل قابض اتھارٹی کی حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو مسترد کر دیا ہے۔

جواں سالہ لڑکی کے قتل کی تحقیقات کا خیر مقدم

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے یورپی یونین کی طرف سے اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں رام اللہ کی رہائشی 16 سالہ فلسطینی لڑکی فلہ رسمی کے قتل کی فوری تحقیقات کے مطالبے کا خیرمقدم کیا۔

اسرائیل سات سالہ بچے کی شہادت کی تحقیقات کرے: یورپی یونین

یورپی یونین نے فلسطینی کم سن شہید ریان سلیمان کی شہادت کے واقعے کے معاملے کو تحقیقات کے زمرے میں ڈالنے کا کہہ دیا ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات اسرائیلی اتھارٹی کرے۔

یورپی یونین کا وفد آج غزہ کے دوروزہ دورے پرپہنچے گا

یورپی یونین کے وفد کی آج بدھ کے روز غزہ آمد متوقع ہے۔ یہ یورپی وفد امکانی طور پر بیت حانون راہداری کے راستے غزہ میں داخل ہو گا۔

غرب اردن میں نئی یہودی آباد کاری پریورپی یونین کا اظہار تشویش

یورپی یونین نے یہودی آباد کاروں کی جانب سےغرب اردن میں کالونیاں قائم کرنے کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یورپی یونین میں کاروں کو 2035ء تک ضرر رساں گیسوں سے پاک بنانے پر اتفاق

ستائیس رکنی یورپی یونین کے وزرائے ماحولیات نے ایک ایسے نئے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت سن 2035ء تک کاروں کو مکمل طور پر ضرر رساں گیسوں سے پاک بنا دیا جائے گا۔

یورپی یونین کی شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

آج بدھ فلسطین میں یورپی یونین کے مشن نے جنین کیمپ اور شہر پرقابض اسرائیلی فوج کے حملے کی کوریج کے دوران قطرکے الجزیرہ کی نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کی فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔