
یورپی یونین کی القدس کے اسپتالوں کے لیے 13ملین یورو کی امداد
منگل-24-اکتوبر-2017
یورپی یونین کی جانب سے مشرقی بیت القدس میں فلسطینی شہریوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے والے اسپتالوں کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-24-اکتوبر-2017
یورپی یونین کی جانب سے مشرقی بیت القدس میں فلسطینی شہریوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے والے اسپتالوں کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اتوار-22-اکتوبر-2017
یورپی یونین نے فلسطین میں اسرائیل کی غیرقانونی یہودی آباد کاری کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع کا سلسلہ فوری طور پربند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ-20-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے سیکٹر ’C‘ میں یورپی یونین کے تعاون سے تعمیر کیے گئے مکانات کی مسماری کے خلاف آٹھ یورپی ممالک نے اسرائیل سے سخت احتجاج کرتےہوئے املاک کی مسماری کے عوض ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-19-اکتوبر-2017
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے نئے مکانوں کی تعمیر کے منصوبوں کو بند کرتے ہوئے حالیہ منصوبوں کے بارے میں وضاحت کرے کہ اس نے کیوں کر آباد کاری غیرقانونی عمل جاری رکھا ہوا ہے۔
جمعہ-25-اگست-2017
یورپی یونین نے مقبوضہ مغربی کنارے، وادی اردن اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی اسکولوں کی مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے فلسطینی اسکولوں کو منہدم کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-5-اپریل-2017
یورپی یونین نے ایک بار پھر صہیونی ریاست پر فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی یونین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن کے سیکٹر C میں فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
ہفتہ-4-فروری-2017
فلسطین میں یورپی یونین کے ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یونین نے فلسطین کے بارے میں سال 2017ء کے لیے نئی مالیاتی پالیسی مرتب کی ہے جس کے تحت یونین آیندہ غزہ کی پٹی میں تعینات فلسطینی اتھارٹی کے ملازمین کو تنخواہیں نہیں دے گی۔
اتوار-27-نومبر-2016
یورپی یونین نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے لیے مزید 500 نئے مکانات تعمیر کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔
منگل-8-نومبر-2016
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلط کردہ محاصرے کے دس سال کے دوران پہلی بار یورپی ممالک کے سفیروں کا ایک بڑا وفد آج غزہ پہنچ رہا ہے۔ غزہ جانے والے وفد میں 22 یورپی ملکوں کے سفیر شامل ہوں گے۔
جمعرات-8-ستمبر-2016
عرب لیگ نے یورپی یونین سے عرب ملکوں میں جاری تنازعات کے حل میں مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔