
یورپی بمبوں سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، یورپی عہدیدار کا لرزہ خیز انکشاف
ہفتہ-10-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کے سابق خارجہ و سکیورٹی پالیسی کے سربراہ جوزیپ بوریل نے ایک حیران کن بیان میں انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیل یورپ سے فراہم کردہ بموں کی مدد سے غزہ میں منظم نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے۔ جمعے کے روز اسپین کے تاریخی مقام دیر یوستی میں […]