چهارشنبه 30/آوریل/2025

یورپی عدالت

ناروے نے یہودی بستیوں کی ساختہ چیزوں پر وہی لیبل لگانے کا فیصلہ کر لیا

ناروے کا فیصلہ یہ ہے کہ اسرائیلی زیر قبضہ علاقوں کی تیار کردہ مصنوعات اور متنازعہ علاقوں پر قائم یہودی بستیوں میں تیار کی گئی مصنوعات پر انہی جگہوں کی لیبلنگ کی جائے گی

مصنوعات سے متعلق یورپی عدالت کے فیصلے پرصہیونی ریاست پریشان

توقع کی جاتی ہے کہ لکسمبرگ میں یوروپی عدالت انصاف 12 نومبر کو مغربی کنارے کی سرزمین یا شام کی مقبوضہ گولان میں قائم اسرائیلی بستیوں میں تیار کی جانے والی مصنوعات کی یوروپی یونین کے ممالک کو برآمد کرنے سےمتعلق فیصلہ کرے گی۔ فی الحال یہ اندازہ نہیں کہ آیا یورپی عدالت اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی حمایت میں فیصلہ دے گی یا نہیں۔

یورپی عدالت کا فیصلہ غیر منصفانہ اور قابل مذمت ہے:حماس

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس بنیادی انسانی اقدار، جمہوریت، انسانی حقوق اور شہری آزدایوں پریقین رکھتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حماس فلسطین پر قابض غاصب دشمن کے خلاف فلسطینی قوم کے حقوق کے حصول کے لیے جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔