اسرائیلی پولیس چیف کی قیادت میں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتیمنگل-5-فروری-2019گذشتہ روز القدس میں اسرائیلی پولیس چیف 'یورام ھلیفی' دیگر پولیس افسران کی قیادت میں یہودی آبادکاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی حرمتی کی۔