سنہ 2014ء کی غزہ جنگ کے اہداف حاصل نہیں ہوسکے: سابق فوجی جنرلبدھ-23-جنوری-2019اسرائیلی فوج کے سابق جنرل اورکابینہ کے رکن جنرل ریٹائرڈ یوآو گالینٹ نے کہا ہے کہ سنہ 2014ء کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ اپنے اہداف اور مقاصد پورے نہیں کرسکی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام