اسرائیلی رُکن کنیسٹ ذات باری تعالیٰ کی مجرمانہ توہین کا مرتکبہفتہ-10-مارچ-2018اسرائیلی حکومت کے ایک سینیر عہدیدار اور انتہا پسند رکن کنیسٹ نے ایک اشتعال انگیز بیان میں نہ صرف فلسطینی قوم بلکہ پورے عالم اسلام کے جذبات کو مشتعل کردیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام