
یمن: بس پر بمباری میں 29 بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک
ہفتہ-11-اگست-2018
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ریڈ کراس کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شمالی یمن کی صعدہ گورنری میں ایک بس پر بمباری میں 29 بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔