
عرب اتحادی فوج نے یمن میں جیل پرقیامت ڈھادی،50 ہلاک،100 زخمی
پیر-2-ستمبر-2019
یمن میں صدر عبد ربہ منصور ھادی کی حامی عرب اتحادی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔
پیر-2-ستمبر-2019
یمن میں صدر عبد ربہ منصور ھادی کی حامی عرب اتحادی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔
اتوار-25-اگست-2019
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے قائم عرب اتحاد کے مطابق ہفتے کے رز حوثیوں کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا۔ یہ بمبار ڈرون طیارہ صنعاء سے سعودی عرب کے سرحدی شہر خمیس مشیط کی طرف چھوڑا گیا تھا مگر اتحادی فوج نےبروقت کارروائی کرکے اسے مار گرایا۔
اتوار-11-اگست-2019
یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں ایوان صدر کے محافظ بریگیڈ چار کے اندر ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پیر-15-جولائی-2019
یمن میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھوکے سے بلا کر شہید کیے گئےایک فلسطینی اور اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے رکن سلیم احمد معروف کو شہید کئے جانے کے بعد اس کے اہل خانہ نے اپنے بیٹے کے وحشیانہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-3-جولائی-2019
یمن کی حوثی انقلابی تنظیم کی طرف سے سعودی عرب کے ابھا کے بین الاقوامی ہوائی ڈے پرگذشتہ روز ایک اور ڈرون حملہ کیا جس میں 8 سعودی شہریوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے ولا ایک بھارتی شہری بتایا جاتا ہے۔یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابھا ہوائی اڈے پر ایک ماہ میں تیسرا ڈورن حملہ ہے۔
جمعرات-13-جون-2019
یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی کے لئے سرگرم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثیوں نے سعودی عرب کے شہر أبها میں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بدھ کو علی الصباح ایک راکٹ حملہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوںنے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ابھا ہوائی اڈے کے کنٹرول ٹاورمیں خلل پیدا کیا جس کے بعد میزائل داغا گیا۔
منگل-5-فروری-2019
امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ' سی این این' نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی طرف سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو فروخت کیا گیا اسلحہ یمن میں القاعدہ کے قبضے سے برآمد ہوا ہے۔
پیر-4-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے یمن میں قائم مقام مندوب معاذ ابو شمالہ کی قیادت میں جماعت کے ایک وفد نے صنعاء میں شوریٰ کونسل کے چیئرمین محمد حسین العیدروس سے ملاقات کی۔
منگل-6-نومبر-2018
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال نے خبردار کیا ہے کہ یمن پر مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں لاکھوں عوام مصیبت کا شکار ہیں۔ غربت، مفلسی، بیماریوں اور جنگ کی تباہ کاریوں کے باعث ہر 10 منٹ میں ایک بچہ لقمہ اجل بن رہا ہے۔
جمعہ-21-ستمبر-2018
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے سیو دی چلڈرن کا کہنا یمن میں مزید دس لاکھ بچے قحط کے خطرے سے دوچار ہیں۔