یمن میں پہلے کرونا مریض کی تصدیق
ہفتہ-11-اپریل-2020
عرب ملک یمن طویل خانہ جنگی اور انسانی بحران کے بعد کرونا کی وبا بھی داخل ہوگئی ہے۔
ہفتہ-11-اپریل-2020
عرب ملک یمن طویل خانہ جنگی اور انسانی بحران کے بعد کرونا کی وبا بھی داخل ہوگئی ہے۔
اتوار-16-فروری-2020
یمن میں کل ہفتے کے روز حوثی ملیشیا نے بمباری کے لیے آنے والے سعودی عرب کے 'ٹورنینڈو' طرز کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا۔
جمعرات-12-دسمبر-2019
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے امور پناہ گزین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں رواں سال کے دوران اب تک چار لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
پیر-9-دسمبر-2019
سعودی عرب نے یمن سے متصل جنوبی سرحد پرمتعین اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
جمعہ-22-نومبر-2019
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب کو یمن سے 286 بیلسٹک میزائلو اور 289 ڈرون طیاروں سے حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
ہفتہ-26-اکتوبر-2019
یمن کی آئینی حکومت اور عدن میں سرگرم عبوری کونسل کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے۔
جمعرات-24-اکتوبر-2019
اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے بدھ کے روز کہا کہ یمن میں ہر 12 منٹ میں پانچ سال سے کم عمر کا بچہ فوت ہوجاتا ہے۔
ہفتہ-21-ستمبر-2019
یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر حملے روکنے کے ساتھ ساتھ مملکت کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کی پیش کش کی ہے۔
بدھ-4-ستمبر-2019
یمن کی ذمار گورنری میں دو روز قبل ایک جیل پر سعودی فوجی اتحاد کی طرف سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی تعداد 123 ہوگئی ہے۔
پیر-2-ستمبر-2019
یمن میں صدر عبد ربہ منصور ھادی کی حامی عرب اتحادی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔