
قابض اسرائیل کی یمن پر شدید بمباری، بن گوریون حملے کا الزام انصار اللہ پر عائد
منگل-6-مئی-2025
صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کی جنگی طیاروں نے پیر کی شب یمن کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی حملے کیے، جن میں مغربی یمن کے اہم شہر الحدیدہ کی باجل ڈسٹرکٹ اور الحدیدہ بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی چینل 12 کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے 30 سے زائد طیاروں نے یہ […]