چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمن پر امریکی جارحیت

ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تنظیم کے رہنما عبدالملک الحوثی نے عہد کیا ہے کہ گروپ کی کارروائیاں "یمن پر امریکی جارحیت کے باوجود بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رہیں گی”۔ ایک ٹی وی خطاب میں الحوثی نے کہاکہ "ہم اپنے اصولی، عقیدے پر مبنی، انسان دوستی […]

شمالی یمن کے شہر صعدہ میں 12 نئے امریکی فضائی حملے، متعدد شہری زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ رات امریکی جنگی طیاروں نے شام کے شہر صعدہ پر کئی نئے فضائی حملے کیےجن میں تعدد یمنی شہری زخمی ہوئے، جن میں سے دو نے شمالی یمن کی صعدہ گورنری میں کینسر کے علاج کے لیے الرسول العزم ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ المسیرہ سیٹلائٹ چینل نے رپورٹ کیا […]

غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یمن کا ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل سے حملہ

بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین یمن سے راکٹ داغے جانے کے بعد جمعرات کی شام بیت المقدس اور تل ابیب کے بڑے علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بج گئے۔ اسرائیلی چینل 12 نے رپورٹ کیاکہ "یمن سے اسرائیل کی طرف ایک میزائل داغا گیا۔فضائی حملے کے سائرن منٹوں تک بجتے رہے‘‘۔ انہوں نے […]

یمن پر امریکی جارحیت جاری، تازہ فضائی حملے، متعدد افراد شہید اور زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی افواج نے یمن کے متعدد علاقوں پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا ازسر نو آغاز کیا جس کے نتیجے میں زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا۔ یمنی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ نئے حملوں میں شمالی یمن کے صعدہ گورنری کے الصفرا ضلع میں العصید کے علاقے کو نشانہ […]

یمن میں نئی امریکی جارحیت، انصار اللہ کے امریکی بحری بیڑے پر حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی طیاروں نے ایک بار پھر صعدہ اور حجہ گورنری سمیت یمن میں مقامات پر نئے حملے شروع کیے۔ دوسری جانب یمنی فورسز نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ صبا نیوز ایجنسی اور المسیرہ ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ "امریکی جارحیت نے صعدہ گورنری […]

ہم نے غزہ کے محاصرے کے جواب میں اسرائیلی نیویگیشن کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے:عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے زور دے کر کہا ہے کہ یمنی گورنریوں کو نشانہ بنانے والی امریکی جارحیت، چھاپے اور بحری بمباری کا مقصد "فلسطینی عوام کو قابض ریاست اسرائیل سے بھوکا رکھنے میں اس کی مدد کرنا ہے”۔ الحوثی نے اتوار کی شام […]